Qari: |
Those will have a share of what they have earned, and Allah is swift in account.
یہی لوگ ہیں جن کے لئے ان کے کاموں کا حصہ (یعنی اجر نیک تیار) ہے اور خدا جلد حساب لینے والا (اور جلد اجر دینے والا) ہے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [لَهُمْ: ان کے لیے] [نَصِيْبٌ: حصہ] [مِّمَّا: اس سے جو] [كَسَبُوْا: انہوں نے کمایا] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [سَرِيْعُ: جلد] [الْحِسَابِ: حساب لینے والا]