اَیَّامًا مَّعۡدُوۡدٰتٍ ؕ فَمَنۡ کَانَ مِنۡکُمۡ مَّرِیۡضًا اَوۡ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنۡ اَیَّامٍ اُخَرَ ؕ وَ عَلَی الَّذِیۡنَ یُطِیۡقُوۡنَہٗ فِدۡیَۃٌ طَعَامُ مِسۡکِیۡنٍ ؕ فَمَنۡ تَطَوَّعَ خَیۡرًا فَہُوَ خَیۡرٌ لَّہٗ ؕ وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۴﴾

(184 - البقرۃ)

Qari:


[Fasting for] a limited number of days. So whoever among you is ill or on a journey [during them] - then an equal number of days [are to be made up]. And upon those who are able [to fast, but with hardship] - a ransom [as substitute] of feeding a poor person [each day]. And whoever volunteers excess - it is better for him. But to fast is best for you, if you only knew.

(روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے

[اَيَّامًا: چند دن] [مَّعْدُوْدٰتٍ: گنتی کے] [فَمَنْ: پس جو] [كَانَ: ہو] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [مَّرِيْضًا: بیمار] [اَوْ: یا] [عَلٰي: پر] [سَفَرٍ: سفر] [فَعِدَّةٌ: تو گنتی] [مِّنْ: سے] [اَ يَّامٍ اُخَرَ: دوسرے (بعد کے) دن] [وَعَلَي: اور پر] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُطِيْقُوْنَهٗ: طاقت رکھتے ہیں] [فِدْيَةٌ: بدلہ] [طَعَامُ: کھانا] [مِسْكِيْنٍ: نادار] [فَمَنْ: پس جو] [تَطَوَّعَ: خوشی سے کرے] [خَيْرًا: کوئی نیکی] [فَهُوَ: تو وہ] [خَيْرٌ لَّهٗ: بہتر اس کے لیے] [وَاَنْ: اور اگر] [تَصُوْمُوْا: تم روزہ رکھو] [خَيْرٌ لَّكُمْ: بہتر تمہارے لیے] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [تَعْلَمُوْنَ: جانتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer