فَمَنۡ خَافَ مِنۡ مُّوۡصٍ جَنَفًا اَوۡ اِثۡمًا فَاَصۡلَحَ بَیۡنَہُمۡ فَلَاۤ اِثۡمَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۸۲﴾٪

(182 - البقرۃ)

Qari:


But if one fears from the bequeather [some] error or sin and corrects that which is between them, there is no sin upon him. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

اگر کسی کو وصیت کرنے والے کی طرف سے (کسی وارث کی) طرفداری یا حق تلفی کا اندیشہ ہو تو اگر وہ (وصیت کو بدل کر) وارثوں میں صلح کرادے تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم والا ہے

[فَمَنْ: پس جو] [خَافَ: خوف کرے] [مِنْ: سے] [مُّوْصٍ: وصیت کرنے والا] [جَنَفًا: طرفداری] [اَوْ اِثْمًـا: یا گناہ] [فَاَصْلَحَ: پھر صلح کرادے] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [فَلَآ اِثْمَ: پس نہیں گناہ] [عَلَيْهِ: اس پر] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: رحم کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer