Qari: |
And there is for you in legal retribution [saving of] life, O you [people] of understanding, that you may become righteous.
اور اے اہل عقل (حکم) قصاص میں (تمہاری) زندگانی ہے کہ تم (قتل و خونریزی سے) بچو
[وَلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [فِي: میں] [الْقِصَاصِ: قصاص] [حَيٰوةٌ: زندگی] [يّـٰٓــاُولِي الْاَلْبَابِ: اے عقل والو] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَتَّقُوْنَ: پرہیزگار ہوجاؤ]