Qari: |
That is [deserved by them] because Allah has sent down the Book in truth. And indeed, those who differ over the Book are in extreme dissension.
یہ اس لئے کہ خدا نے کتاب سچائی کے ساتھ نازل فرمائی۔ اور جن لوگوں نے اس کتاب میں اختلاف کیا وہ ضد میں (آکر نیکی سے) دور (ہوگئے) ہیں
[ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّ: اس لیے کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [نَزَّلَ: نازل کی] [الْكِتٰبَ: کتاب] [بِالْحَـقِّ: حق کے ساتھ] [وَاِنَّ: اور بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اخْتَلَفُوْا: اختلاف کیا] [فِي: میں] [الْكِتٰبِ: کتاب] [لَفِيْ: میں] [شِقَاقٍ: ضد] [بَعِيْدٍ: دور]