Qari: |
[But] Allah mocks them and prolongs them in their transgression [while] they wander blindly.
ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں
[اَللہُ: اللہ] [يَسْتَهْزِئُ: مذاق کرتا ہے] [بِهِمْ: ان سے] [وَيَمُدُّهُمْ: اور بڑھاتا ہے ان کو] [فِي: میں] [طُغْيَانِهِمْ: ان کی سرکشی] [يَعْمَهُونَ: اندھے ہورہے ہیں]