صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ۫ وَّ نَحۡنُ لَہٗ عٰبِدُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾

(138 - البقرۃ)

Qari:


[And say, "Ours is] the religion of Allah. And who is better than Allah in [ordaining] religion? And we are worshippers of Him."

(کہہ دو کہ ہم نے) خدا کا رنگ (اختیار کر لیا ہے) اور خدا سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے۔ اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں

[صِبْغَةَ: رنگ] [اللہِ: اللہ] [ وَمَنْ: اور کس کا] [اَحْسَنُ: اچھا ہے] [مِنَ اللہِ: اللہ سے] [صِبْغَةً: رنگ] [وَنَحْنُ لَهُ: اور ہم اس کی] [عَابِدُوْنَ: عبادت کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer