Qari: |
When his Lord said to him, "Submit", he said "I have submitted [in Islam] to the Lord of the worlds."
جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا کہ اسلام لے آؤ تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کے آگے سر اطاعت خم کرتا ہوں
[اِذْ قَالَ: جب کہا] [لَهُ: اس کو] [رَبُّهُ: اس کارب] [اَسْلِمْ: تو سر جھکا دے] [قَالَ: اس نے کہا] [اَسْلَمْتُ: میں نے سر جھکا دیا] [لِرَبِّ: رب کے لئے] [الْعَالَمِينَ: تمام جہان]