وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ لَیۡسَتِ النَّصٰرٰی عَلٰی شَیۡءٍ ۪ وَّ قَالَتِ النَّصٰرٰی لَیۡسَتِ الۡیَہُوۡدُ عَلٰی شَیۡءٍ ۙ وَّ ہُمۡ یَتۡلُوۡنَ الۡکِتٰبَ ؕ کَذٰلِکَ قَالَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ مِثۡلَ قَوۡلِہِمۡ ۚ فَاللّٰہُ یَحۡکُمُ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾

(113 - البقرۃ)

Qari:


The Jews say "The Christians have nothing [true] to stand on," and the Christians say, "The Jews have nothing to stand on," although they [both] recite the Scripture. Thus the polytheists speak the same as their words. But Allah will judge between them on the Day of Resurrection concerning that over which they used to differ.

اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی رستے پر نہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی رستے پر نہیں۔ حالانکہ وہ کتاب (الہٰی) پڑھتے ہیں۔ اسی طرح بالکل انہی کی سی بات وہ لوگ کہتے ہیں جو (کچھ) نہیں جانتے (یعنی مشرک) تو جس بات میں یہ لوگ اختلاف کر رہے خدا قیامت کے دن اس کا ان میں فیصلہ کر دے گا

[وَقَالَتِ: اور کہا] [الْيَهُوْدُ: یہود] [لَيْسَتِ: نہیں] [النَّصَارٰى: نصاری] [عَلٰى: پر] [شَیْءٍ: کسی چیز] [وَقَالَتِ: اور کہا] [النَّصَارٰى: نصاری] [لَیْسَتِ: نہیں] [الْيَهُوْدُ: یہود] [عَلٰى: پر] [شَیْءٍ: کسی چیز] [وَهُمْ: حالانکہ وہ] [يَتْلُوْنَ: پڑھتے ہیں] [الْكِتَابَ: کتاب] [کَذٰلِکَ: اسی طرح] [قَالَ: کہا] [الَّذِیْنَ: جولوگ] [لَا يَعْلَمُوْنَ: علم نہیں رکھتے] [مِثْلَ: جیسی] [قَوْلِهِمْ: ان کی بات] [فَاللّٰہُ: سو اللہ] [يَحْكُمُ: فیصلہ کرے گا] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [يَوْمَ: دن] [الْقِيَامَةِ: قیامت] [فِیْمَا: جس میں] [کَانُوْا: وہ تھے] [فِیْهِ: اس میں] [يَخْتَلِفُوْنَ: اختلاف کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer