Qari: |
And establish prayer and give zakah, and whatever good you put forward for yourselves - you will find it with Allah. Indeed, Allah of what you do, is Seeing.
اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو۔ اور جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیج رکھو گے، اس کو خدا کے ہاں پا لو گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے
[وَاَقِیْمُوْا الصَّلَاةَ: اور تم نماز قائم کرو] [وَاٰتُوْا الزَّکَاةَ: اور دیتے رہوتم زکوۃ] [وَمَا: اور جو] [تُقَدِّمُوْا: آگے بھیجو گے] [لِاَنْفُسِكُمْ: اپنے لیے] [مِنْ خَيْرٍ: بھلائی] [تَجِدُوْهُ: تم اسے پا لو گے] [عِنْدَ اللہِ: اللہ کے پاس] [اِنَّ: بیشک] [اللہ: اللہ] [بِمَا: جو کچھ] [تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے ہو] [بَصِیْرٌ: دیکھنے والا ہے]