Qari: |
Neither those who disbelieve from the People of the Scripture nor the polytheists wish that any good should be sent down to you from your Lord. But Allah selects for His mercy whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.
جو لوگ کافر ہیں، اہل کتاب یا مشرک وہ اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے خیر (وبرکت) نازل ہو۔ اور خدا تو جس کو چاہتا ہے، اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
[مَا يَوَدُّ: نہیں چاہتے] [الَّذِیْنَ کَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا] [مِنْ اَهْلِ الْكِتَابِ: اہل کتاب میں سے] [وَلَا: اور نہ] [الْمُشْرِكِیْنَ: مشرکین] [اَنْ: کہ] [يُنَزَّلَ: نازل کی جائے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [مِنْ خَيْرٍ: کوئی بھلائی] [مِنْ: سے] [رَبِّكُمْ: تمہارا رب] [وَاللّٰہُ: اور اللہ] [يَخْتَصُّ: خاص کر لیتا ہے] [بِرَحْمَتِهٖ: اپنی رحمت سے] [مَنْ يَشَاءُ: جسے چاہتا ہے] [وَاللّٰہُ: اور اللہ] [ذُوْ الْفَضْلِ: فضل والا] [الْعَظِیْمِ: بڑا]