قَدِ افۡتَرَیۡنَا عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اِنۡ عُدۡنَا فِیۡ مِلَّتِکُمۡ بَعۡدَ اِذۡ نَجّٰنَا اللّٰہُ مِنۡہَا ؕ وَ مَا یَکُوۡنُ لَنَاۤ اَنۡ نَّعُوۡدَ فِیۡہَاۤ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّنَا ؕ وَسِعَ رَبُّنَا کُلَّ شَیۡءٍ عِلۡمًا ؕ عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلۡنَا ؕ رَبَّنَا افۡتَحۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَ قَوۡمِنَا بِالۡحَقِّ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡفٰتِحِیۡنَ ﴿۸۹﴾

(89 - الاعراف)

Qari:


We would have invented against Allah a lie if we returned to your religion after Allah had saved us from it. And it is not for us to return to it except that Allah, our Lord, should will. Our Lord has encompassed all things in knowledge. Upon Allah we have relied. Our Lord, decide between us and our people in truth, and You are the best of those who give decision."

اگر ہم اس کے بعد کہ خدا ہمیں اس سے نجات بخش چکا ہے تمہارے مذہب میں لوٹ جائیں تو بےشک ہم نے خدا پر جھوٹ افتراء باندھا۔ اور ہمیں شایاں نہیں کہ ہم اس میں لوٹ جائیں ہاں خدا جو ہمارا پروردگار ہے وہ چاہے تو (ہم مجبور ہیں)۔ ہمارے پروردگار کا علم ہر چیز پر احاطہ کیے ہوئے ہے۔ ہمارا خدا ہی پر بھروسہ ہے۔ اے پروردگار ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے اور تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

[قَدِ افْتَرَيْنَا: البتہ ہم نے بہتان باندھا (باندھیں گے)] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [كَذِبًا: جھوٹا] [اِنْ: اگر] [عُدْنَا: ہم لوٹ آئیں] [فِيْ: میں] [مِلَّتِكُمْ: تمہارا دین] [بَعْدَ: بعد] [اِذْ: جب] [نَجّٰىنَا: ہم کو بچا لیا] [اللّٰهُ: اللہ] [مِنْهَا: اس سے] [وَمَا يَكُوْنُ: اور نہیں ہے] [لَنَآ: ہمارے لیے] [اَنْ نَّعُوْدَ: کہ ہم لوٹ آئیں] [فِيْهَآ: اس میں] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ يَّشَاۗءَ: یہ کہ چاہے] [اللّٰهُ: اللہ] [رَبُّنَا: ہمارا رب] [وَسِعَ: احاطہ کرلیا ہے] [رَبُّنَا: ہمارا رب] [كُلَّ شَيْءٍ: ہر شے] [عِلْمًا: علم میں] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [تَوَكَّلْنَا: ہم نے بھروسہ کیا] [ رَبَّنَا: ہمارا رب] [افْتَحْ: فیصلہ کردے] [بَيْنَنَا: ہمارے درمیان] [وَبَيْنَ: اور درمیان] [قَوْمِنَا: ہماری قوم] [بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [وَاَنْتَ: اور تو] [خَيْرُ: بہتر] [الْفٰتِحِيْنَ: فیصلہ کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer