Qari: |
And We rained upon them a rain [of stones]. Then see how was the end of the criminals.
اور ہم نے ان پر (پتھروں کا) مینھ برسایا۔ سو دیکھ لو کہ گنہگاروں کا کیسا انجام ہوا
[وَاَمْطَرْنَا: اور ہم نے بارش برسائی] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مَّطَرًا: ایک بارش] [فَانْظُرْ: پس دیکھو] [كَيْفَ: کیسا ہوا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [الْمُجْرِمِيْنَ: مجرمین]