| Qari: |
Then We will surely relate [their deeds] to them with knowledge, and We were not [at all] absent.
پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
[فَلَنَقُصَّنَّ: البتہ ہم احوال سنا دیں گے] [عَلَيْهِمْ: ان کو] [بِعِلْمٍ: علم سے] [وَّمَا كُنَّا: اور ہم نہ تھے] [غَاۗىِٕبِيْنَ: غائب]