Qari: |
[Hud] said, "O my people, there is not foolishness in me, but I am a messenger from the Lord of the worlds."
انہوں نے کہا کہ بھائیو مجھ میں حماقت کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ میں رب العالمین کا پیغمبر ہوں
[قَالَ: اس نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [لَيْسَ: نہیں] [بِيْ: مجھ میں] [سَفَاهَةٌ: کوئی بیوقوفی] [وَّلٰكِنِّيْ: اور لیکن میں] [رَسُوْلٌ: بھیجا ہوا] [مِّنْ: سے] [رَّبِّ: رب] [الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہان]