Qari: |
And their declaration when Our punishment came to them was only that they said, "Indeed, we were wrongdoers!"
تو جس وقت ان پر عذاب آتا تھا ان کے منہ سے یہی نکلتا تھا کہ (ہائے) ہم (ہائے) ہم (اپنے اوپر) ظلم کرتے رہے
[فَمَا كَانَ: پس نہ تھا] [دَعْوٰىهُمْ: ان کا کہنا (ان کی پکار)] [اِذْ: جب] [جَاۗءَهُمْ: ان پر آیا] [بَاْسُنَآ: ہمارا عذاب] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ (تو)] [قَالُوْٓا: انہوں نے کہا] [اِنَّا كُنَّا: بیشک ہم تھے] [ظٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]