لَہُمۡ مِّنۡ جَہَنَّمَ مِہَادٌ وَّ مِنۡ فَوۡقِہِمۡ غَوَاشٍ ؕ وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۱﴾

(41 - الاعراف)

Qari:


They will have from Hell a bed and over them coverings [of fire]. And thus do We recompense the wrongdoers.

ایسے لوگوں کے لیے (نیچے) بچھونا بھی (آتش) جہنم کا ہوگا اور اوپر سے اوڑھنا بھی (اسی کا) اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں

[لَهُمْ: ان کے لیے] [مِّنْ جَهَنَّمَ: جہنم کا] [مِهَادٌ: بچھونا] [وَّ: اور] [مِنْ: سے] [فَوْقِهِمْ: ان کے اوپر] [غَوَاشٍ: اوڑھنا] [وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [نَجْزِي: ہم بدلہ دیتے ہیں] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer