وَ قَالَتۡ اُوۡلٰىہُمۡ لِاُخۡرٰىہُمۡ فَمَا کَانَ لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿٪۳۹﴾

(39 - الاعراف)

Qari:


And the first of them will say to the last of them, "Then you had not any favor over us, so taste the punishment for what you used to earn."

اور پہلی جماعت پچھلی جماعت سے کہے گی کہ تم کو ہم پر کچھ بھی فضیلت نہ ہوئی تو جو (عمل) تم کیا کرتے تھے اس کے بدلے میں عذاب کے مزے چکھو

[وَقَالَتْ: اور کہیں گے] [اُوْلٰىهُمْ: ان کے پہلے] [لِاُخْرٰىهُمْ: اپنے پچھلوں کو] [فَمَا: پس نہیں] [كَانَ لَكُمْ: ہے تمہیں] [عَلَيْنَا: ہم پر] [مِنْ فَضْلٍ: کوئی بڑائی] [فَذُوْقُوا: چکھو] [الْعَذَابَ: عذاب] [بِمَا: اس کا بدلہ] [كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ: تم کماتے تھے (کرتے تھے)

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer