فَرِیۡقًا ہَدٰی وَ فَرِیۡقًا حَقَّ عَلَیۡہِمُ الضَّلٰلَۃُ ؕ اِنَّہُمُ اتَّخَذُوا الشَّیٰطِیۡنَ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿۳۰﴾

(30 - الاعراف)

Qari:


A group [of you] He guided, and a group deserved [to be in] error. Indeed, they had taken the devils as allies instead of Allah while they thought that they were guided.

ایک فریق کو تو اس نے ہدایت دی اور ایک فریق پر گمراہی ثابت ہوچکی۔ ان لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر شیطانوں کو رفیق بنا لیا اور سمجھتے (یہ) ہیں کہ ہدایت یاب ہیں

[فَرِيْقًا: ایک فریق] [هَدٰي: اس نے ہدایت دی] [وَفَرِيْقًا: اور ایک فریق] [حَقَّ: ثابت ہوگئی] [عَلَيْهِمُ: ان پر] [الضَّلٰلَةُ: گمراہی] [اِنَّهُمُ: بیشک وہ] [اتَّخَذُوا: انہوں نے بنالیا] [الشَّيٰطِيْنَ: شیطان (جمع)] [اَوْلِيَاۗءَ: رفیق] [مِنْ: سے] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [وَيَحْسَبُوْنَ: اور گمان کرتے ہیں] [اَنَّهُمْ: کہ وہ بیشک] [مُّهْتَدُوْنَ: ہدایت پر ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer