Qari: |
Follow, [O mankind], what has been revealed to you from your Lord and do not follow other than Him any allies. Little do you remember.
(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو
[اِتَّبِعُوْا: پیروی کرو تم] [مَآ اُنْزِلَ: جو نازل کیا گیا] [اِلَيْكُمْ: تمہاری طرف (تم پر)] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [وَلَا تَتَّبِعُوْا: اور پیچھے نہ لگو] [مِنْ: سے] [دُوْنِهٖٓ: اس کے سوا] [اَوْلِيَاۗءَ: رفیق (جمع)] [قَلِيْلًا: بہت کم] [مَّا: جو] [تَذَكَّرُوْنَ: نصیحت قبول کرتے ہو]