Qari: |
Indeed, those who are near your Lord are not prevented by arrogance from His worship, and they exalt Him, and to Him they prostrate.
جو لوگ تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے گردن کشی نہیں کرتے اور اس پاک ذات کو یاد کرتے اور اس کے آگے سجدے کرتے رہتے ہیں
[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [عِنْدَ: نزدیک] [رَبِّكَ: تیرا رب] [لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ: تکبر نہیں کرتے] [عَنْ: سے] [عِبَادَتِهٖ: اس کی عبادت] [وَيُسَبِّحُوْنَهٗ: اور اس کی تسبیح کرتے ہیں] [وَلَهٗ: اور اسی کو] [يَسْجُدُوْنَ: سجدہ کرتے ہیں]