وَ اِخۡوَانُہُمۡ یَمُدُّوۡنَہُمۡ فِی الۡغَیِّ ثُمَّ لَا یُقۡصِرُوۡنَ ﴿۲۰۲﴾

(202 - الاعراف)

Qari:


But their brothers - the devils increase them in error; then they do not stop short.

اور ان (کفار) کے بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے جاتے ہیں پھر (اس میں کسی طرح کی) کوتاہی نہیں کرتے

[وَاِخْوَانُهُمْ: اور ان کے بھائی] [يَمُدُّوْنَهُمْ: وہ انہیں کھینچتے ہیں] [فِي: میں] [الْغَيِّ: گمراہی] [ثُمَّ: پھر] [لَا يُقْصِرُوْنَ: وہ کمی نہیں کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer