فَلَمَّاۤ اٰتٰہُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَہٗ شُرَکَآءَ فِیۡمَاۤ اٰتٰہُمَا ۚ فَتَعٰلَی اللّٰہُ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۹۰﴾

(190 - الاعراف)

Qari:


But when He gives them a good [child], they ascribe partners to Him concerning that which He has given them. Exalted is Allah above what they associate with Him.

جب وہ ان کو صحیح و سالم (بچہ) دیتا ہے تو اس (بچے) میں جو وہ ان کو دیتا ہے اس کا شریک مقرر کرتے ہیں۔ جو وہ شرک کرتے ہیں (خدا کا رتبہ) اس سے بلند ہے

[فَلَمَّآ: پھر جب] [اٰتٰىهُمَا: اس نے دیا انہیں] [صَالِحًا: صالح بچہ] [جَعَلَا: ان دونوں نے ٹھہرائے] [لَهٗ: اس کے] [شُرَكَاۗءَ: شریک] [فِيْمَآ: اس میں جو] [اٰتٰىهُمَا: انہیں دیا] [فَتَعٰلَى: سو برتر] [اللّٰهُ: اللہ] [عَمَّا: اس سے جو] [يُشْرِكُوْنَ: وہ شریک کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer