اَوۡ تَقُوۡلُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَشۡرَکَ اٰبَآؤُنَا مِنۡ قَبۡلُ وَ کُنَّا ذُرِّیَّۃً مِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ۚ اَفَتُہۡلِکُنَا بِمَا فَعَلَ الۡمُبۡطِلُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾

(173 - الاعراف)

Qari:


Or [lest] you say, "It was only that our fathers associated [others in worship] with Allah before, and we were but descendants after them. Then would You destroy us for what the falsifiers have done?"

یا یہ (نہ) کہو کہ شرک تو پہلے ہمارے بڑوں نے کیا تھا۔ اور ہم تو ان کی اولاد تھے (جو) ان کے بعد (پیدا ہوئے)۔ تو کیا جو کام اہل باطل کرتے رہے اس کے بدلے تو ہمیں ہلاک کرتا ہے

[اَوْ: یا] [تَقُوْلُوْٓا: تم کہو] [اِنَّمَآ: اس کے سوا نہیں (صرف)] [اَشْرَكَ: شرک کیا] [اٰبَاۗؤُنَا: ہمارے باپ دادا] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [وَكُنَّا: اور تھے ہم] [ذُرِّيَّةً: اولاد] [مِّنْۢ بَعْدِهِمْ: ان کے بعد] [اَفَتُهْلِكُنَا: سو کیا تو ہمیں ہلاک کرتا ہے] [بِمَا: اس پر جو] [فَعَلَ: کیا] [الْمُبْطِلُوْنَ: اہل باطل (غلط کار)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer