Qari: |
Then I will come to them from before them and from behind them and on their right and on their left, and You will not find most of them grateful [to You]."
پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا
[ثُمَّ: پھر] [لَاٰتِيَنَّهُمْ: میں ضرور ان تک آؤں گا] [مِّنْ: سے] [بَيْنِ اَيْدِيْهِمْ: ان کے سامنے] [وَ: اور] [مِنْ خَلْفِهِمْ: پیچھے سے ان کے] [وَ: اور] [عَنْ: سے] [اَيْمَانِهِمْ: ان کے دائیں] [وَ: اور] [عَنْ: سے] [شَمَاۗىِٕلِهِمْ: ان کے بائیں] [وَلَا تَجِدُ: اور تو نہ پائے گا] [اَكْثَرَهُمْ: ان کے اکثر] [شٰكِرِيْنَ: شکر کرنے والے]