فَلَمَّا عَتَوۡا عَنۡ مَّا نُہُوۡا عَنۡہُ قُلۡنَا لَہُمۡ کُوۡنُوۡا قِرَدَۃً خٰسِئِیۡنَ ﴿۱۶۶﴾

(166 - الاعراف)

Qari:


So when they were insolent about that which they had been forbidden, We said to them, "Be apes, despised."

غرض جن اعمال (بد) سے ان کو منع کیا گیا تھا جب وہ ان (پراصرار اور ہمارے حکم سے) گردن کشی کرنے لگے تو ہم نے ان کو حکم دیا کہ ذلیل بندر ہوجاؤ

[فَلَمَّا: پھر جب] [عَتَوْا: سرکشی کرنے لگے] [عَنْ: سے] [مَّا نُهُوْا: جس سے منع کیے گئے تھے] [عَنْهُ: اس سے] [قُلْنَا: ہم نے حکم دیا] [لَهُمْ: ان کو] [كُوْنُوْا: ہوجاؤ] [قِرَدَةً: بندر] [خٰسِـِٕـيْنَ: ذلیل وخوار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer