Qari: |
But those who wronged among them changed [the words] to a statement other than that which had been said to them. So We sent upon them a punishment from the sky for the wrong that they were doing.
مگر جو ان میں ظالم تھے انہوں نے اس لفظ کو جس کا ان کو حکم دیا گیا تھا بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا تو ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا اس لیے کہ ظلم کرتے تھے
[فَبَدَّلَ: پس بدل ڈالا] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [ظَلَمُوْا: ظلم کیا (ظالم)] [مِنْهُمْ: ان سے] [قَوْلًا: لفظ] [غَيْرَ: سوا] [الَّذِيْ: وہ جو] [قِيْلَ: کہا گیا] [لَهُمْ: انہیں] [فَاَرْسَلْنَا: سو ہم نے بھیجا] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [رِجْزًا: عذاب] [مِّنَ: سے] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [بِمَا: کیونکہ] [كَانُوْا يَظْلِمُوْنَ: وہ ظلم کرتے تھے]