وَ الَّذِیۡنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِہَا وَ اٰمَنُوۡۤا ۫ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۵۳﴾

(153 - الاعراف)

Qari:


But those who committed misdeeds and then repented after them and believed - indeed your Lord, thereafter, is Forgiving and Merciful.

اور جنہوں نے برے کام کیے پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار اس کے بعد (بخش دے گا کہ وہ) بخشنے والا مہربان ہے

[وَالَّذِيْنَ: اور جن لوگوں نے] [عَمِلُوا: عمل کیے] [السَّيِّاٰتِ: برے] [ثُمَّ: پھر] [تَابُوْا: تابہ کی] [مِنْۢ بَعْدِهَا: اس کے بعد] [وَاٰمَنُوْٓا: اور ایمان لائے] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [نْۢ بَعْدِهَا: اس کے بعد] [لَغَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer