قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِاَخِیۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۫ۖ وَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾٪

(151 - الاعراف)

Qari:


[Moses] said, "My Lord, forgive me and my brother and admit us into Your mercy, for You are the most merciful of the merciful."

تب انہوں نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اغْفِرْ لِيْ: مجھے بخشدے] [وَلِاَخِيْ: اور میرا بھائی] [وَاَدْخِلْنَا: اور ہمیں داخل کر] [فِيْ رَحْمَتِكَ: اپنی رحمت میں] [وَاَنْتَ: اور تو] [اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ: سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer