They said, "Indeed, to our Lord we will return.
وہ بولے کہ ہم تو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اِنَّآ: بیشک ہم] [اِلٰى: طرف] [رَبِّنَا: اپنا رب] [مُنْقَلِبُوْنَ: لوٹنے والے]