And Pharaoh and his people were overcome right there and became debased.
اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے
[فَغُلِبُوْا: پس مغلوب ہوگئے] [هُنَالِكَ: وہیں] [وَانْقَلَبُوْا: اور لوٹے] [صٰغِرِيْنَ: ذلیل]