Qari: |
That He should establish the truth and abolish falsehood, even if the criminals disliked it.
تاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں
[لِيُحِقَّ: تاکہ حق ثابت کردے] [الْحَقَّ: حق] [وَيُبْطِلَ: اور باطل ثابت کردے] [الْبَاطِلَ: باطل] [وَلَوْ: خواہ] [كَرِهَ: ناپسند کریں] [الْمُجْرِمُوْنَ: مجرم (جمع)