Qari: |
And prepare against them whatever you are able of power and of steeds of war by which you may terrify the enemy of Allah and your enemy and others besides them whom you do not know [but] whom Allah knows. And whatever you spend in the cause of Allah will be fully repaid to you, and you will not be wronged.
اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی جمعیت کے) زور سے اور گھوڑوں کے تیار رکھنے سے ان کے (مقابلے کے) لیے مستعد رہو کہ اس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور ان کے سوا اور لوگوں پر جن کو تم نہیں جانتے اور خدا جانتا ہے ہیبت بیٹھی رہے گی۔ اور تم جو کچھ راہ خدا میں خرچ کرو گے اس کا ثواب تم کو پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا ذرا نقصان نہیں کیا جائے گا
[وَاَعِدُّوْا: اور تیار رکھو] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مَّا: جو] [اسْـتَـطَعْتُمْ: تم سے ہو سکے] [مِّنْ: سے] [قُوَّةٍ: قوت] [وَّ: اور] [مِنْ: سے] [رِّبَاطِ الْخَيْلِ: پلے ہوئے گھوڑے] [تُرْهِبُوْنَ: دھاک بٹھاؤ تم] [بِهٖ: اس سے] [عَدُوَّ اللّٰهِ: اللہ کے دشمن] [وَعَدُوَّكُمْ: اور تمہارے (اپنے) دشمن] [وَاٰخَرِيْنَ: اور دوسرے] [مِنْ: سے] [دُوْنِهِمْ: ان کے سوا] [لَا تَعْلَمُوْنَهُمْ: تم انہیں نہیں جانتے] [اَللّٰهُ: اللہ] [يَعْلَمُهُمْ: جانتا ہے انہیں] [وَمَا: اور جو] [تُنْفِقُوْا: تم خرچ کروگے] [مِنْ شَيْءٍ: کچھ] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [يُوَفَّ: پورا پورا دیا جائے گا] [اِلَيْكُمْ: تمہیں] [وَاَنْتُمْ: اور تم] [لَا تُظْلَمُوْنَ: تمہارا نقصان نہ کیا جائے گا]