Qari: |
[Remember] when the hypocrites and those in whose hearts was disease said, "Their religion has deluded those [Muslims]." But whoever relies upon Allah - then indeed, Allah is Exalted in Might and Wise.
اس وقت منافق اور (کافر) جن کے دلوں میں مرض تھا کہتے تھے کہ ان لوگوں کو ان کے دین نے مغرور کر رکھا ہے اور جو شخص خدا پر بھروسہ رکھتا ہے تو خدا غالب حکمت والا ہے
[اِذْ: جب] [يَقُوْلُ: کہنے لگے] [الْمُنٰفِقُوْنَ: منافق (جمع)] [وَالَّذِيْنَ: اور وہ جو کہ] [فِيْ قُلُوْبِهِمْ: ان کے دلوں میں] [مَّرَضٌ: مرض] [غَرَّ: مغرور کردیا] [ھٰٓؤُلَاۗءِ: انہیں] [دِيْنُهُمْ: ان کا دین] [وَمَنْ: اور جو] [يَّتَوَكَّلْ: بھروسہ کرے] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [عَزِيْزٌ: غالب] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]