Qari: |
And obey Allah and His Messenger, and do not dispute and [thus] lose courage and [then] your strength would depart; and be patient. Indeed, Allah is with the patient.
اور خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہارا اقبال جاتا رہے گا اور صبر سے کام لو۔ کہ خدا صبر کرنے والوں کا مددگار ہے
[وَاَطِيْعُوا: اور اطاعت کرو] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [وَ: اور] [لَا تَنَازَعُوْا: آپس میں جھگڑا نہ کرو] [فَتَفْشَلُوْا: پس بزدل ہوجاؤگے] [وَتَذْهَبَ: اور جاتی رہے گی] [رِيْحُكُمْ: تمہاری ہوا] [وَاصْبِرُوْا: اور صبر کرو] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [مَعَ: ساتھ] [الصّٰبِرِيْنَ: صبر کرنے والے]