Qari: |
And [remember] when He showed them to you, when you met, as few in your eyes, and He made you [appear] as few in their eyes so that Allah might accomplish a matter already destined. And to Allah are [all] matters returned.
اور اس وقت جب تم ایک دوسرے کے مقابل ہوئے تو کافروں کو تمہاری نظروں میں تھوڑا کر کے دکھاتا تھا اور تم کو ان کی نگاہوں میں تھوڑا کر کے دکھاتا تھا تاکہ خدا کو جو کام منظور کرنا تھا اسے کر ڈالے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا کی طرف ہے
[وَاِذْ: اور جب] [يُرِيْكُمُوْهُمْ: وہ تمہیں دکھلائے] [اِذِ: جب۔ تو] [الْتَقَيْتُمْ: تم آمنے سامنے ہوئے] [فِيْٓ: میں] [اَعْيُنِكُمْ: تمہاری آنکھ] [قَلِيْلًا: تھوڑا] [وَّ يُقَلِّلُكُمْ: اور تھوڑے دکھلائےتم] [فِيْٓ: میں] [اَعْيُنِهِمْ: ان کی آنکھیں] [لِيَقْضِيَ: تاکہ پورا کردے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَمْرًا: کام] [كَانَ: تھا] [مَفْعُوْلًا: ہوکر رہنے والا] [وَ: اور] [اِلَى: طرف] [اللّٰهِ: اللہ] [تُرْجَعُ: لوٹنا (بازگشت)] [الْاُمُوْرُ: کام (جمع)]