Qari: |
And do not be like those who say, "We have heard," while they do not hear.
اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے حکم (خدا) سن لیا مگر (حقیقت میں) نہیں سنتے
[وَلَا تَكُوْنُوْا: اور نہ ہوجاؤ] [كَالَّذِيْنَ: ان لوگوں کی طرح جو] [قَالُوْا: انہوں نے کہا] [سَمِعْنَا: ہم نے سنا] [وَهُمْ: حالانکہ وہ] [لَا يَسْمَعُوْنَ: وہ نہیں سنتے]