وَ مَنۡ یُّوَلِّہِمۡ یَوۡمَئِذٍ دُبُرَہٗۤ اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوۡ مُتَحَیِّزًا اِلٰی فِئَۃٍ فَقَدۡ بَآءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ مَاۡوٰىہُ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۶﴾

(16 - الانفال)

Qari:


And whoever turns his back to them on such a day, unless swerving [as a strategy] for war or joining [another] company, has certainly returned with anger [upon him] from Allah, and his refuge is Hell - and wretched is the destination.

اور جو شخص جنگ کے روز اس صورت کے سوا کہ لڑائی کے لیے کنارے کنارے چلے (یعنی حکمت عملی سے دشمن کو مارے) یا اپنی فوج میں جا ملنا چاہے۔ ان سے پیٹھ پھیرے گا تو (سمجھو کہ) وہ خدا کے غضب میں گرفتار ہوگیا اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے

[وَمَنْ: اور جو کوئی] [يُّوَلِّهِمْ: ان سے پھیرے] [يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [دُبُرَهٗٓ: اپنی پیٹھ] [اِلَّا: سوائے] [مُتَحَرِّفًا: گھات لگاتا ہوا] [لِّقِتَالٍ: جنگ کے لیے] [اَوْ: یا] [مُتَحَيِّزًا: جا ملنے کو] [اِلٰي: طرف] [فِئَةٍ: اپنی جماعت] [فَقَدْ بَاۗءَ: پس وہ لوٹا] [بِغَضَبٍ: غصہ کے ساتھ] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَمَاْوٰىهُ: اور اسکا ٹھکانہ] [جَهَنَّمُ: جہنم] [وَبِئْسَ: اور بری] [الْمَصِيْرُ: پلٹنے کی جگہ (ٹھکانہ)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer