اِذۡ یُوۡحِیۡ رَبُّکَ اِلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ اَنِّیۡ مَعَکُمۡ فَثَبِّتُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ سَاُلۡقِیۡ فِیۡ قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا الرُّعۡبَ فَاضۡرِبُوۡا فَوۡقَ الۡاَعۡنَاقِ وَ اضۡرِبُوۡا مِنۡہُمۡ کُلَّ بَنَانٍ ﴿ؕ۱۲﴾

(12 - الانفال)

Qari:


[Remember] when your Lord inspired to the angels, "I am with you, so strengthen those who have believed. I will cast terror into the hearts of those who disbelieved, so strike [them] upon the necks and strike from them every fingertip."

جب تمہارا پروردگار فرشتوں کو ارشاد فرماتا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مومنوں کو تسلی دو کہ ثابت قدم رہیں۔ میں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وہیبت ڈالے دیتا ہوں تو ان کے سر مار (کر) اڑا دو اور ان کا پور پور مار (کر توڑ) دو

[اِذْ: جب] [يُوْحِيْ: وحی بھیجی] [رَبُّكَ: تیرا رب] [اِلَى: طرف (کو)] [الْمَلٰۗىِٕكَةِ: فرشتے] [اَنِّىْ: کہ میں] [مَعَكُمْ: تمہارے ساتھ] [فَثَبِّتُوا: تم ثابت رکھو] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [سَاُلْقِيْ: عنقریب میں ڈالدوں گا] [فِيْ: میں] [قُلُوْبِ: دل (جمع)] [الَّذِيْنَ: جن لوگوں نے] [كَفَرُوا: کفر کیا (کافر)] [الرُّعْبَ: رعب] [فَاضْرِبُوْا: سو تم ضرب لگاؤ] [فَوْقَ: اوپر] [الْاَعْنَاقِ: گردنیں] [وَاضْرِبُوْا: اور ضرب لگاؤ] [مِنْهُمْ: ان سے (ان کی)] [كُلَّ: ہر] [بَنَانٍ: پور]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer