Qari: |
And Allah made it not but good tidings and so that your hearts would be assured thereby. And victory is not but from Allah. Indeed, Allah is Exalted in Might and Wise.
اور اس مدد کو خدا نے محض بشارت بنایا تھا کہ تمہارے دل سے اطمینان حاصل کریں۔ اور مدد تو الله ہی کی طرف سے ہے۔ بےشک خدا غالب حکمت والا ہے
[وَمَا: اور نہیں] [جَعَلَهُ: بنایا اسے] [اللّٰهُ: اللہ] [اِلَّا: مگر] [بُشْرٰي: خوشخبری] [وَلِتَطْمَىِٕنَّ: تاکہ مطمئن ہوں] [بِهٖ: اس سے] [قُلُوْبُكُمْ: تمہارے دل] [وَمَا: اور نہیں] [النَّصْرُ: مدد] [اِلَّا: مگر] [مِنْ: سے] [عِنْدِ اللّٰهِ: اللہ کے پاس] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [عَزِيْزٌ: غالب] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]