Qari: |
And We admitted him into Our mercy. Indeed, he was of the righteous.
اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے
[وَاَدْخَلْنٰهُ: اور ہم نے داخل کیا اسے] [فِيْ رَحْمَتِنَا: اپنی رحمت میں] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [مِنَ: سے] [الصّٰلِحِيْنَ:(جمع) صالح (نیکو کار)]