قَالَ بَلۡ فَعَلَہٗ ٭ۖ کَبِیۡرُہُمۡ ہٰذَا فَسۡـَٔلُوۡہُمۡ اِنۡ کَانُوۡا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿۶۳﴾

(63 - الانبیآء)

Qari:


He said, "Rather, this - the largest of them - did it, so ask them, if they should [be able to] speak."

(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ یہ ان کے اس بڑے (بت) نے کیا (ہوگا)۔ اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو

[قَالَ: اس نے کہا] [بَلْ: بلکہ] [فَعَلَه: اس نے کیا ہے] [كَبِيْرُهُمْ: ان کا بڑا] [ھٰذَا: یہ] [فَسْـَٔــلُوْهُمْ: تو ان سے پوچھ لو] [اِنْ: اگر] [كَانُوْا يَنْطِقُوْنَ: وہ بولتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer