Qari: |
[He is] the cleaver of daybreak and has made the night for rest and the sun and moon for calculation. That is the determination of the Exalted in Might, the Knowing.
وہی (رات کے اندھیرے سے) صبح کی روشنی پھاڑ نکالتا ہے اور اسی نے رات کو (موجب) آرام (ٹھہرایا) اور سورج اور چاند کو (ذرائع) شمار بنایا ہے۔ یہ خدا کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں جو غالب (اور) علم والا ہے
[فَالِقُ: چیر کر (چاک کر کے) نکالنے والا] [الْاِصْبَاحِ: صبح] [وَجَعَلَ: اور اس نے بنایا] [الَّيْلَ: رات] [سَكَنًا: سکون] [وَّالشَّمْسَ: اور سورج] [وَالْقَمَرَ: اور چاند] [حُسْـبَانًا: حساب] [ذٰلِكَ: یہ] [تَقْدِيْرُ: اندازہ] [الْعَزِيْزِ: غالب] [الْعَلِيْمِ: علم والا]