اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمۡ یَلۡبِسُوۡۤا اِیۡمَانَہُمۡ بِظُلۡمٍ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡاَمۡنُ وَ ہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾

(82 - الانعام)

Qari:


They who believe and do not mix their belief with injustice - those will have security, and they are [rightly] guided.

جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو (شرک کے) ظلم سے مخلوط نہیں کیا ان کے امن (اور جمعیت خاطر) ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں

[اَلَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَلَمْ يَلْبِسُوْٓا: نہ ملایا] [اِيْمَانَهُمْ: اپنا ایمان] [بِظُلْمٍ: ظلم سے] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الْاَمْنُ: امن (دلجمعی)] [وَهُمْ: اور وہی] [مُّهْتَدُوْنَ: ہدایت یافتہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer