وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ یَوۡمَ یَقُوۡلُ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ۬ؕ قَوۡلُہُ الۡحَقُّ ؕ وَ لَہُ الۡمُلۡکُ یَوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ ؕ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۷۳﴾

(73 - الانعام)

Qari:


And it is He who created the heavens and earth in truth. And the day He says, "Be," and it is, His word is the truth. And His is the dominion [on] the Day the Horn is blown. [He is] Knower of the unseen and the witnessed; and He is the Wise, the Acquainted.

اور وہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اور جس دن وہ فرمائے گا کہ ہو جا تو (حشر برپا) ہوجائے گا ۔ اس کا ارشاد برحق ہے۔ اور جس دن صور پھونکا جائے گا (اس دن) اسی کی بادشاہت ہوگی۔ وہی پوشیدہ اور ظاہر (سب) کا جاننے والا ہے اور وہی دانا اور خبردار ہے

[وَ: اور] [هُوَ: وہی] [الَّذِيْ: وہ جو جس] [خَلَقَ: پیدا کیا] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضَ: اور زمین] [بِالْحَقِّ: ٹھیک طور پر] [وَيَوْمَ: اور جس دن] [يَقُوْلُ: کہے گا وہ] [كُنْ: ہو جا] [فَيَكُوْنُ: تو وہ ہوجائے گا] [قَوْلُهُ: اس کی بات] [الْحَقُّ: سچی] [وَلَهُ: اور اس کا] [الْمُلْكُ: ملک] [يَوْمَ: جس دن] [يُنْفَخُ: پھونکا جائے گا] [فِي الصُّوْرِ: صور] [عٰلِمُ: جاننے والا] [الْغَيْبِ: غیب] [وَالشَّهَادَةِ: اور ظاہر] [وَهُوَ: اور وہی] [الْحَكِيْمُ: حکمت والا] [الْخَبِيْرُ: خبر رکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer