Qari: |
And those who fear Allah are not held accountable for the disbelievers at all, but [only for] a reminder - that perhaps they will fear Him.
اور پرہیزگاروں پر ان لوگوں کے حساب کی کچھ بھی جواب دہی نہیں ہاں نصیحت تاکہ وہ بھی پرہیزگار ہوں
[وَمَا: اور نہیں] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَتَّقُوْنَ: پرہیز کرتے ہیں] [مِنْ: سے] [حِسَابِهِمْ: ان کا حساب] [مِّنْ: کوئی] [شَيْءٍ: چیز] [وَّلٰكِنْ: اور لیکن] [ذِكْرٰي: نصیحت کرنا] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَّقُوْنَ: ڈریں]