وَ مَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِیۡنَ وَ مُنۡذِرِیۡنَ ۚ فَمَنۡ اٰمَنَ وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۴۸﴾

(48 - الانعام)

Qari:


And We send not the messengers except as bringers of good tidings and warners. So whoever believes and reforms - there will be no fear concerning them, nor will they grieve.

اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجتے رہے ہیں تو خوشخبری سنانے اور ڈرانے کو پھر جو شخص ایمان لائے اور نیکوکار ہوجائے تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ اندوہناک ہوں گے

[وَ: اور] [مَا نُرْسِلُ: نہیں بھیجتے ہم] [الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)] [اِلَّا: مگر] [مُبَشِّرِيْنَ: خوشخبری دینے والے] [وَ: اور] [مُنْذِرِيْنَ: ڈر سنانے والے] [فَمَنْ: پس جو] [اٰمَنَ: ایمان لایا] [وَاَصْلَحَ: اور سنور گیا] [فَلَا خَوْفٌ: تو کوئی خوف نہیں ان پر] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَلَا هُمْ: اور نہ وہ] [يَحْزَنُوْنَ: غمگین ہوں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer