Qari: |
Only those who hear will respond. But the dead - Allah will resurrect them; then to Him they will be returned.
بات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے
[اِنَّمَا: صرف وہ] [يَسْتَجِيْبُ: مانتے ہیں] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَسْمَعُوْنَ: سنتے ہیں] [وَالْمَوْتٰى: اور مردے] [يَبْعَثُهُمُ: انہیں اٹھائے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [ثُمَّ: پھر] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [يُرْجَعُوْنَ: وہ لوٹائے جائیں گے]