لَا شَرِیۡکَ لَہٗ ۚ وَ بِذٰلِکَ اُمِرۡتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۶۳﴾

(163 - الانعام)

Qari:


No partner has He. And this I have been commanded, and I am the first [among you] of the Muslims."

جس کا کوئی شریک نہیں اور مجھ کو اسی بات کا حکم ملا ہے اور میں سب سے اول فرمانبردار ہوں

[لَا شَرِيْكَ: نہیں کوئی شریک] [لَهٗ: اس کا] [وَبِذٰلِكَ: اور اسی کا] [اُمِرْتُ: مجھے حکم دیا گیا] [وَاَنَا: اور میں] [اَوَّلُ: سب سے پہلا] [الْمُسْلِمِيْنَ: مسلمان (فرماں بردار)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer