قُلۡ اَغَیۡرَ اللّٰہِ اَتَّخِذُ وَلِیًّا فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ ہُوَ یُطۡعِمُ وَ لَا یُطۡعَمُ ؕ قُلۡ اِنِّیۡۤ اُمِرۡتُ اَنۡ اَکُوۡنَ اَوَّلَ مَنۡ اَسۡلَمَ وَ لَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۴﴾

(14 - الانعام)

Qari:


Say, "Is it other than Allah I should take as a protector, Creator of the heavens and the earth, while it is He who feeds and is not fed?" Say, [O Muhammad], "Indeed, I have been commanded to be the first [among you] who submit [to Allah] and [was commanded], 'Do not ever be of the polytheists.' "

کہو کیا میں خدا کو چھوڑ کر کسی اور کو مددگار بناؤں کہ (وہی تو) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی (سب کو) کھانا دیتا ہے اور خود کسی سے کھانا نہیں لیتا (یہ بھی) کہہ دو کہ مجھے یہ حکم ہوا ہے کہ میں سب سے پہلے اسلام لانے والا ہوں اور یہ کہ تم (اے پیغمبر!) مشرکوں میں نہ ہونا

[قُلْ: آپ کہدیں] [اَغَيْرَ: کیا سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [اَتَّخِذُ: میں بناؤں] [وَلِيًّا: کارساز] [فَاطِرِ: بنانے والا] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضِ: زمین] [وَهُوَ: اور وہ] [يُطْعِمُ: کھلاتا ہے] [وَلَا يُطْعَمُ: اور وہ کھاتا نہیں] [قُلْ: آپ کہدیں] [اِنِّىْٓ اُمِرْتُ: بیشک مجھ کو حکم دیا گیا] [اَنْ: کہ] [اَكُوْنَ: میں ہوجاؤں] [اَوَّلَ: سب سے پہلا] [مَنْ: جو۔ جس] [اَسْلَمَ: حکم مانا] [وَ: اور] [لَا تَكُوْنَنَّ: تو ہر گز نہ ہو] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: شرک کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer